بیٹی کے ساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل۔عوام نے بابر علی کو ‘بے غیرت باپ’ قرار دے دیا۔

Babar Ali Dance with Daughyer
Babar Ali Dance with Daughterr

 حال ہی میں اداکار بابر علی کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ اپنی بیٹی کے ساتھ ڈانس کرتے دیکھے گئے۔ ویڈیو میں دیکھا جس سکتا ہے کہ بابر علی اپنی بیٹی کو ڈانس کرنا سکھا بھی ر

ہے ہیں۔


لوگوں نے بابر علی کو بیغیرت باپ کہنا شروع کردیا۔ والدین معاشرتی بگاڑ روکیں ٹرینڈ بن گیاعوام کی جانب سے اس ویڈیو پر شدید رد عمل دیکھنے میں آیا

image

image
image
image
image
image

بابر علی کو سوشل میڈیا پر عوام کی جانب سے شدید رد عمل کا سامنا کرنا پڑا جس میں لوگوں نے سوال اٹھایا کہ ایک جانب تو معاشرے میں خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم بڑھ رہے ہیں اور دوسری جانب بابر علی جیسے لوگ اپنے بچوں کے ساتھ ڈانس کررہے ہیں۔ اس قسم کے عمل سے دوسرے بچوں اور والدین کے ذہنوں پر کس طرح کا اثر پڑ سکتا ہے اسکا اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے ۔

سوشل میڈیا پر لوگوں نے نہ صرف بابر علی کے اس عمل کی سخت ترین مزمت کی بلکہ والدین معاشرتی بگاڑ روکیں کے نام سے ٹویٹر پر ٹرینڈ بھی چلتا رہا جس میں عوام کی جانب سے والدین سے یہ مطالبہ کیا گیا کہ وہ بچوں کی پرورش میں اپنے فرائض سر انجام دیں۔ معاشرے میں بگاڑ کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ والدین کو بچوں کی تربیت میں جو کردار ادا کرنا چاہئے تھا وہ ادا نہیں کیا جا رہا۔عوام نے مزید کیا کہا؟ دیکھیں یہ ٹویٹس

image
image
image
 

آپ کی اس پر کیا رائے ہے؟ کمنٹ کرکے اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں

Facebook Comments

comments

Comments are closed.