پانامہ کیس کی آج سماعت کمیشن نہیں چاہتے سپریم کورٹ ہی فیصلہ کرے قبول کرینگے عمران خان

کمیشن صرف اس شرط پر بنایا جاسکتا ہے کہ وزیر اعظم مستعفی ہوں، اداروں پر سے عوام کا اعتماد اٹھ چکا ہے ، یہی بات سپریم کورٹ نے بھی کہی تھی، چیئرمین تحریک انصاف کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد (نمائندہ دنیا) سپریم کورٹ آج 9 دسمبر سے پاناما لیکس کیس کی…
Read More...